the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے


نئی دہلی 24؍نومبر(یو این آئی)اترپردیش کی سماجوادی سرکار پر وعدہ فراموشی کا الزام لگاتے ہوئے شاہی امام مولاناسیداحمدبخاری نے کہاہےکہ تحفظ، تعلیم ،روزگار، جان ومال کی سلامتی ، ریزرویشن اور زندگی کے ہر شعبہ میں آبادی کے تناسب سے مسلمانوں کی نمائندگی یقینی بنانے کیلئے ملائم سنگھ یادو نے جو لمبے چوڑے انتخابی وعدے کئے تھے ان میں سے ایک بھی وعدہ پورانہیں



کیاگیا۔
اس دعوے کیساتھ کہ یو پی میں مسلمانوں کی بھرپور حمایت اور ووٹوں کی بدولت ہی ایس پی اقتدار میں آئی تھی مولانابخاری نے الزام لگا یا کہ سماجوادی سرکار میں فرقہ پرستوں کے حوصلے بہت بلند ہیں اور ریاست میں آئے دن کسی نہ کسی جگہ فرقہ وارانہ فساد ہوتارہتاہے۔
جس پر فوری طورپر قابو پانا ضروری ہے تاکہ اقلیتوں بشمول مسلمانوں میں عدم تحفظ کا جو احساس پیدا ہورہاہے اسے ختم کیاجاسکے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.